: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15اکتوبر (یو این آئی)قومی دارالحکومت دہلی کے منگولپوری علاقہ میں واقع تیل کے ایک گودام میں آج صبح سویرے آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ حکام نے آج یہاں بتایا
کہ تقریباََ چھ بج کر بیس منٹ پر لگی آگ
کو قابو کرنے کے لئے فوراََ ہی دس فائرانجن موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ صبح تقریباََ سوا گیارہ بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔